Thursday 16 March 2017

Baraf kay ansoo by Nazia Kanwal Nazi PDF

Baraf kay ansoo by Nazia Kanwal Nazi Complete Online Reading


ہیروئین کی شادی اسکے بڑے گاؤں میں کراتے ہیں اسے گاؤں کی زندگی پسند نہیں ہوتی اور وہ کسی اور کو پسند کرتی ہے جس لڑکے کو وہ پسند کرتی ہے وہ بدکردار ہوتا ہے یہ بات لڑکی کو پتا نہیں ہوتی پر وہ لڑکا اس کے ساتھ فئیر ہوتا ہے اور کئی لڑکیوں کے ساتھ افئیر چلا کر ان کی زندگی تباہ کر چکا ہوتا ہے اسکے کردار کا لڑکی کے ہونے والے شوہر کو پتا ہوتا ہے اور لڑکی اس گاؤں والے لڑکے کو بتا چکی ہوتی ہے کہ وہ شادی نہیں کرے گی اس لیے وہ انکار کر دے مگر وہ نہ کرتا اور شادی ہو جاتی ہے اور وہ لڑکا جس کا کردار اچھا نہیں ہوتا اس کے ماں باپ اس کی شادی زبردستی کسی اور سے کرا دیتے ہیں وہ لڑکی اس سے نفرت کرتی ہے اور اس کو بتاتی ہے کہ ایک لڑکی کی تم نے عزت لوٹی تھی میں اس کی بہن ہوں وہ لڑکا ایک ایکسیڈنٹ میں معذور ہو جاتا ہے وہ لڑکی اپنے شوہر سے انتقام لینے کے لیے غلط راستے پر چل پڑتی ہے مگر اپنی عزت نہیں بیچتی وہ لڑکا نیک ہو جاتا ہے اور دوسری شادی کر لیتا ہے ایک بار اس کی پہلی بیوی مشکل میں ہوتی ہے تو وہ اس کو مدد کے لیے بلاتی ہے تو وہ ہیلپ کرتا ہے اور لڑکی بھی نیک ہو جاتی ہے ادھر گاؤں والی ہیروئین بھی ایڈجسٹ ہو جاتی ہے.... بہت سے کردار ہیں بدی سے نیکی کی طرف

Baraf kay ansoo by Nazia Kanwal Nazi 


is a social romantic novel by the writer 

She has written many stories and has large number of 

Fans waiting for her novels 

She has written in many digests like 

Kiran Shuaa Khawateen 

Here is her novel to read and to download 

Download link ( Go File ) 


OR



Download link 
OR


OR


Read Online

OR







No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...