بیوہ کی زندگی امتحا ن سے بھر پور ہے ۔ اس کے احساسات کیا ہیں
؟ اس کی خواہشات کیا ہیں ؟ کیا شوہر کے جانے سے
اس کی زندگی ختم ہوجاتی ہے ؟
فاخرہ جبیں اس کہانی میں بہت اچھے طریقے سے بتاتی ہیں ۔ کسی کے ختم ہو جانے سے زندگی ختم نہیں ہو جاتی لیکن یہ لوگ اور راوایات کچھ اس طرح سے قابو کرتے ہیں کہ انسان بے بس ہو جاتا ہے ۔ اپنوں نے اس کو اس طرح سے جکڑا ہوتا ہے کہ اگر اس نے ان کا مان توڑا تو گویا اپنے زندگی کو مزید امتحان میں ڈال لیا ۔
آپ خود اس کہانی کو پڑھیں اور بتائیں کہ کیا بیوہ کے ساتھ ایسا ہونا چاہیے جو ہمارا معاشرہ کرتا ہے ؟

Qissa Ek dopehar ka by Fakhira Jabeen
Is a social romantic novel by the writer
She has written many stories and has large number of
fans waiting for her novels
she has written in many digest like
Shuua Kiran Khawateen
and many more
She is very famous for her unique writing style
Mostly writer shows us the reality and stories
which are around us
They have such ability to guide us through their
words and stories
Here is her novel to read and to download
Download Link
OR
OR
Read Online
OR
Click on the READ MORE button to continue reading
If you have problem in download please click this link below
If you have problem in download please click this link below
No comments:
Post a Comment