Friday 26 August 2016

meri eid tum ho by Anum Nazeer


meri eid tum ho by Anum Nazeer 

is a social romantic novel by the writer 

She has written many stories and has large number of 

Fans waiting for her novels 

Here is her novel to read and to download 

میری عید تو تم ہو ہو کہانی ہے  محبّتوں  کی جو دو دل میں ہے زولنوں اور زارییہ ایک دوسرے کے پچپن کے دوست ہیں اور ان کی محبّت بچپن کی ہے ، زولنوں کو زاریا بوہت پسسند اتی ہے لیکن وہ تھوڑی ناک چڑھی ہوتی ہے لندن سے اتی ہے ور پھوپھو کے پاسس رہتی ہے تبھی اس کو وائٹ ہاؤس بہت پسند اتا ہے وہ اس کو اندر سے دیکھنا چاہتی ہے تبھی اس کو پتا چلتا ہے کے یہ گھر ذولنوں کا ہے .اور ان میں دوستی ہو جاتی ہے .وقت گزرتا ہے اور بارے ہو جاتے ہیں زولنووں اس سے شادی کرنا چاہتا ہے لکن اس کے دادا اس کے خلاف ہوتے ہیں تو وہ زاریا  کو دھمکاتے ہیں ور وہ زولنوں سے بیوفائی کر جاتی ہے
صرف دادا کی اپنی بحبّت اتنو بڑھ جاتی ہے کے وہ خود غرض ہو جاتے ہیں ور دلوں کو طور دیتے ہیں ایسے کے سوچتے ہی نہیں کے اس دل کا کیا حال ہو گا جو اپنی زندگی سے جدا ہو گیا .اور اس کو انے والی وقت میں دیکھ بھی لٹے ہیں کے کس ترہان وہ رہا ور تڑپ رہا لیکن اگر اعتبار ہوتا تو ان دلوں کو جدا کرنے کی ہمّت نہ کرتے
آپ کے کیا خیال ہے ؟؟


Download link 


Read Online 









No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...