A Toxic Lover by Ameer Hamza
After marriage story, After Nikah Novels, Cousin Base Novels,Doctor base novels, Eid Novels,Family Patch up novel,Forced Marriage,Joint Family System Novels,Multiple Couples Based Novels,Rude Hero Base Novels, Rude Heroine Novels,Khooni jhoola by Muntaha Chouhan is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues,HORROR NOVELS, SUSPENSE BASE NOVELS and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
thus we have provided you many topics but you can search more novel in category bar as well.
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
Sneaks Of the story
"کیا
ہوا ہے گاڑی کو۔؟" اچانک سے ڈرائیور کے قریب ہونے والی سرگوشی نے اسے دہلا
دیا تھا۔ وہ تقریباً اچھلنے والے انداز سے پلٹا
"کو۔۔۔کون۔۔۔کون
ہو تم۔؟" ڈرائیور کو خطرہ محسوس ہوا
اس لیے اس نے خود پہ قابو کرتے کچھ سختی سے پوچھا۔
"میں۔؟"
اس شخص نے سینے پہ انگلی رکھی۔ دستک دیتے ہوئے بولا۔
"میں
یہیں قریب رہتا ہوں تمہیں رکتے دیکھا تو مدد کے لیے آگیا" شخص نے عقابی نظروں
سے گاڑی میں جھانکنا چاہا وہاں ایک لڑکی بیٹھی آنکھوں کو چھوٹا کیے ان دونوں کو ہی
دیکھ رہی تھی۔ شخص نے منٹوں میں اس لڑکی کا مکمل مشاہدہ کیا اور دوبارہ ڈرائیور سے
بولنے لگا۔
"کیا
ہوا ہے گاڑی کو۔؟" ڈرائیور جزبز میں مبتلا ہوگیا۔ اس نے پوری سڑک کو دور تک
دیکھا۔ دور دور تک اس شخص کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔ یعنی اسے اس شخص سے ہی مدد لینی
ہوگی۔ ڈرائیور نے گہرا سانس لیا۔
"پتہ
نہیں کیا ہوا ہے گاڑی خود ہی بند ہوگئی" اس شخص کے ہونٹ "او" کی
صورت ڈھل گئے اس نے ڈرائیور کو پیچھے ہونے کا اشارہ کیا۔
"میں
دیکھتا ہوں" وہ کہہ کر گاڑی کا بونٹ اٹھا کر اس پہ جھک گیا۔ ڈرائیور کی اس پہ
برابر نظر تھی پر لمحوں کا عمل تھا۔ اس شخص نے رین کوٹ کی جیب میں موجود اسمارٹ
فون بونٹ میں چھوڑ دیا۔ اس نے کچھ تاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے بعد ڈرائیور کو
کہا۔
"اب
اسٹارٹ کرکے دیکھو" ڈرائیور سر ہلاتا ہوا چلا گیا۔ اس نے گاڑی میں بیٹھ کر
گاڑی اسٹارٹ کی تو وہ یکدم ہی اسٹارٹ ہوگئی۔ ڈرائیور جو بارش سے بالکل بھیگ چکا
تھا۔ گاڑی کی وینڈو سے سر نکالا کر مشکور نگاہوں سے اس شخص کو دیکھ کر سر کو خم
دیا جو پراسرایت سے مسکراتا ہوا وہاں سے چلا گیا۔ گاڑی بھی وہاں سے چلی گئی تھی۔
اس شخص نے ایک بار پھر
اپنا فون لبوں سے لگایا۔
"میں
نے وہ فون اس نیلی گاڑی کے بونٹ میں رکھ دیا ہے۔ اس فون کے ساتھ ایک چِپ لگی ہے جو
تمہارے موبائل سے جڑی ہے جب بھی کوئی اس فون کا لاک کھونے کی کوشش کرے گا تو تیسری
بار غلط پاس کوڈ درج کرنے سے وہ چِپ ایکٹیو ہوجائے گی اور موبائل جہاں کہیں بھی
ہوگا اس کی لوکیشن تمہیں اپنے فون پہ میسجیز کے ذریع ملنے لگے گی پر تم غلط تھے اس
کھیل میں ایک سے زیادہ۔۔۔۔" وہ شخص ابھی کچھ اور کہتا ہے کہ اس نے حواس باختہ
ہوکر موڑ کر دیکھا تو اس کا چہرہ زرد پڑ گیا۔ ایک کالی گاڑی اسے اپنی جانب آتی
دکھائی دے رہی تھی۔ جس میں بیٹھے گارڈز کو وہ پہچانتا تھا۔ ان کے ہاتھوں میں
بندوقیں تھیں۔ اس شخص کا دماغ تیزی سے کام کرنے لگا تھا۔ اس نے اپنا موبائل اپنے
سامنے کیا اور جتنے ٹکڑے ہوسکتے تھے اس نے موبائل کے کرکے پوری قوت سے دور اچھال
دیے۔ موبائل کے ٹکڑے ایک جگہ جہاں بہت سا پانی جمع تھا اس میں جا گرے۔ اس شخص نے
جیب میں دوبارہ ہاتھ ڈال کر نکلا تو ہاتھ میں ایک چھوٹی گن تھی۔ اس نے کرب سے گن
کو دیکھا اور اپنے ماتھے پہ رکھ کر اس نے ٹریگر دبا دیا۔ خون کا فوارہ اس کے سر کی
پشت سے نکلا تھا۔ اس شخص کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھانے لگا تھا وہ زمین پہ
گرتا چلا گیا۔
گاڑی کے قریب پہنچنے سے
پہلے اس کا جسم سرد پڑ گیا تھا۔ وہ ایک سکون کی موت مرا تھا۔ اگر وہ ان لوگوں کے
ہاتھ زندہ لگ جاتا تو وہ جانتا تھا۔ اسے ہر روز مرنا پڑتا۔ گاڑی اس کے قریب رک گئی
تھی۔ اس میں گارڈز نکل کر اس کے گرد جمع ہوگئے تھے پر وہ شخص ان کے لیے کوئی ثبوت
چھوڑ کر نہیں گیا۔
How to download Novels
- How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
- First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
- As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
- An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
- After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
- Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
- Here is her novel to read and to download. Click on the link below to Read Writers All Novels